سلمان خان (Salman Khan) کے سر میں پی آر پی انجیکشن لگتے رہے، وہ بریانی کھاتے رہے: پروڈیوسر کا انکشاف
پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے بتایا کہ سپر اسٹار کچن کی میز پر بیٹھ کر آئینے میں دیکھتے ہوئے کھانا کھانے کے عادی تھے۔ جاننا ضروری ہے بھارتی فلم پروڈیوسر شیلندر سنگھ نے سلمان خان کے بالوں کے علاج سے جڑا ایک دلچسپ اور حیران کن قصہ سنا دیا ہے، جس میں انہوں نے…