شہزادی ڈیانا (Princess Diana) کی ایک خفیہ بیک اپ ویڈنگ ڈریس بھی موجود تھی، جس کا انہیں خود بھی علم نہیں تھا
ڈیزائنر الزبتھ ایمانوایل نے کسی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر یہ ڈریس خفیہ طور پر تیار کروائی تھی۔ جاننا ضروری ہے شہزادی ڈیانا کی ویڈنگ ڈریس دنیا کی مشہور ترین برائیڈل لُکس میں شمار ہوتی ہے، مگر بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ ان کی شادی کے لیے ایک دوسری ڈریس…