
پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاہین آفریدی امپیکٹ پلیئر لسٹ سے باہر ہونے پر لنکا پریمیئر لیگ چھوڑنے کے قریب پہنچ گئے
معاملہ ٹورنامنٹ کی اینٹی کرپشن یونٹ تک پہنچا، فرینچائز حکام کی معذرت کے بعد بولر ٹورنامنٹ میں رکنے پر راضی جاننا ضروری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز شاہین آفریدی لنکا پریمیئر لیگ (LPL) میں ایک ایسے تنازعے کا شکار ہو گئے جس نے انہیں ٹورنامنٹ چھوڑنے کے قریب پہنچا دیا۔ معاملہ کینڈی […]
